pakistan

یہ بچہ گاؤں موسیٰ تحصیل حضرو ضلع اٹک سے ہے

یہ پیارا سا بچہ ابرار قریشی گاؤں موسیٰ تحصیل حضرو ضلع اٹک کا ہے جس کی عمر تقریباً ڈھائی سال تھی، گھر والے کچن میں دودھ گرم کر رہے تھے، تھوڑی سی بے دھیانی کی وجہ سے دودھ کی پوری گرم دھچکی بچے کے اوپر گر گئی جس سے بچہ بہت بری طرح جھلس گیا، علاج کروانے کے باوجود جانبر نہ ہوسکا اور حادثے کے دوسرے دن وفات پا گیا۔سب گھر کی عورتوں خصوصا ماؤں کے لیے پیغام ہے کہ کھانا پکاتے وقت بچوں کو کچن میں مت چھوڑیں، اور اپنے بچوں پر ہر وقت نظر رکھیں تاکہ اس طرح کا حادثہ کسی اور کے ساتھ پیش نہ آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *