منڈی بہاؤالدین میں عید کے روز اندوہناک واقعہ پیس آگیا

منڈی بہاؤالدین کے علاقے مرادوال میں قیامت ٹوٹ پڑی۔ مہمان بن کر آنے والی ایک معصوم بچی اچانک لاپتہ ہوئی… اور کچھ ہی دیر بعد اُس کی لاش قریبی کھیتوں سے برآمد ہوئی۔
عید پر ایسا اندوہناک واقعہ…
پولیس نے بچی کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم شروع کر دیا ہے، اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔