مہربانو کی پرائیوٹ ویڈیو وائرل
بولڈنس کی عکاسی کرتی جھلکیوں کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مہر بانو نے کیپشن میں لکھا کہ،’تم مجھے دوبارہ کبھی فل مون پارٹی میں نہیں دیکھو گے۔’
دوسری جانب ایک صارف نے مہر بانو کو ٹیگ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا اور لکھا کہ،’مایوسی ہوئی کہ بالکل بھی ایبس نظر نہیں آئے۔’
جسکے جواب میں مہربانو نے بھی مزاحیہ انداز میں لکھا کہ،’مجھ میں کوئی عیب نہیں۔’
جبکہ دیگر صارفین نے اداکارہ کے لباس پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ،’مہنگائی کی ستائی ہوئی مخلوق کو نہ کپڑے دستياب ہيں نہ کھانا ۔!’
ایک اور صارف نے لکھا کہ،’یہ تو کنفرم دوزخی ہے’