اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
![](https://pakistantoday.top/wp-content/uploads/2025/02/6603279d6e530.jpg)
اسلام آباد (اے بی این نیوز )سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے کا معاملہ ۔ ایف پی ایس سی کو نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ۔ عدالت نے آج فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ۔ عدالتی عملہ کے مطابق تحریری فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کردیا جائے گا ۔